ڈھابہ سٹائل ہوٹل والی اصلی بیف کڑاہی گوشت
بیف کا سالن تو ہر گھر میں بہت شوق سے کھا یا جاتا ہے، چھوٹی عید ہو یا بڑی عید یا کوئی بھی گھر کی پارٹی، بڑاگوشت ہر دعوت کی شان ہوتا ہے۔
یہ بہت سے طریقوں سے پکایا جاتا ہے اور اس سے بہت سے لذیز پکوان تیار کیے جاتے ہیں جیسے قورمہ، کڑاہی گوشت، بیف بریانی وغیرہ، لیکن ان میں سب سے لذیز بیف کڑاہی گوشت کو سمجھا جاتا ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت تھوڑے مصالحوں کے ساتھ بہت آسانی سے تیار ہو جاتاہے۔
آپ کی آسانی کے لیے ہم نے یوٹیوب کے ٹاپ پاکستانی چینل لے کر ٹاپ 10 ڈھابہ سٹائل بیف کڑاہی کی لسٹ تیار کی ہےجس کی مدد سے آپ اپنے پسندیدہ ٹاپ10 یوٹیوب چینلز کی کڑاہی گوشت کی ویڈیوز ایک ہی جگہ پردیکھ سکتے ہیں۔
یہ بہت سے طریقوں سے پکایا جاتا ہے اور اس سے بہت سے لذیز پکوان تیار کیے جاتے ہیں جیسے قورمہ، کڑاہی گوشت، بیف بریانی وغیرہ، لیکن ان میں سب سے لذیز بیف کڑاہی گوشت کو سمجھا جاتا ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت تھوڑے مصالحوں کے ساتھ بہت آسانی سے تیار ہو جاتاہے۔
بیف کڑاہی گوشت اپنے پسند کے شیف سے سیکھیں
اگر انٹرنیٹ پر ریسیپی سرچ کریں تو ہزاروں رزلٹ سامنے آتے ہیں تو سمجھ نہیں آتا کہ کس کی ریسیپی بنائیں،آپ کی آسانی کے لیے ہم نے یوٹیوب کے ٹاپ پاکستانی چینل لے کر ٹاپ 10 ڈھابہ سٹائل بیف کڑاہی کی لسٹ تیار کی ہےجس کی مدد سے آپ اپنے پسندیدہ ٹاپ10 یوٹیوب چینلز کی کڑاہی گوشت کی ویڈیوز ایک ہی جگہ پردیکھ سکتے ہیں۔
Kitchen With Mehnaz Abid
Beef Bhuna Hua Gosht Karahi Restaurant style Bakra Eid Special
Watch Direct On Youtube
ریسیپی دیکھنے کے لیے شکریہ ، براہ کرم یہ صفحہ اپنے دوستوں سے شیئر کریں اور ہمارا یوٹیوب چینل
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں
0 Comments
Please Comment For This Post
Your comment will be Fully published after 24 hours